تلنگانہ کے وزیر مارکٹنگ ہریش راو نے کہا ہے کہ غریبوں کی فلاح وبہبود ریاستی حکومت کا نشانہ ہے۔انہوں نے ضلع سدی پیٹ میں 600مسلم خواتین میں سلائی
مشینوں کی تقسیم عمل میں لائی ۔اس موقع پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہریش راو نے کہا کہ خواندگی کے فیصد میں اضافہ سے ہی مسلم طبقہ میں غربت کا خاتمہ ممکن ہے۔